Category: Urdu Digest Huma
Urdu Digest Huma
مکے باز
طاہربایل
آنکھوں میں آنسو رواں ہوتے ہیں… غم کے بھی اور خوشی کے بھی… ہر شخص کے پاس آنسوؤں کا خزانه ہوتا ہے پوشیده آنسو جو پلکوں کے پیچھے اس طرح چھے بو جس طرح ڈرپوک پرندے شکاری کی آہٹ سنتے ہی رویو ہوجاتے ہیں۔ اس کا وجود بھی یوں کھڑا تھا کہ ایک قدم جوانی کے دائرے میں اور دوسرا بڑھاپے کے دائرے میں… وقت اور حالات نے اسے ایسے دوراہے پر کھڑا کردیا تھا جہاں صرف موت منتظرتھی… سنگین حالات کے تلاطم نے اس کے وجودکوریزه ریزہ کردیا تھا … زیرک دشمن نے اپنی دوستی اوردشمنی کی
حدوں کو چھوتے ہوئے ایک مسلسل عذاب سے دوچار کردیا تھا… ایک مکے باز دلیر باپ کی جرات مندانه جدوجہد… غم
اوراذیت نے اس کے جذبات کو بھڑکادیا تھا۔ ایک باکسرک کر انگیز زندگی کے طلسماتی کرش
زندگی ایک سدا بہتی ندی کا نام ہے۔ سی بات ہے اور موڑ مڑتی رہتی ہے۔ کئی موڑ اتنے حیران کن ہوتے ہیں کہ انسان سمجھ ہی نہیں پاتا مدام با انیل راستے ہوتا ہے اور یہ بدلتے راستے انسان کوششدر کر ڈالتے ہیں۔ عمر میں بستر پر کروٹ کے بل لیٹا تھا۔ وہ زیادہ تر کروٹ کے بل پی لیٹر تھا۔ ایک طرف دیوار پر مرحومہ بیوی کی تصویر کی۔ وہ کوئی سات برس پہلے زندگی کے سفر میں اسے تنہا چھوڑ کر ایک ائی منزل کی طرف روانہ ہو گئی۔ موٹروے پر ایک ایکسیڈنٹ جس نے اس کی جان لے لی گئی اور عد پین کو قری معذور کر ڈالا تھا۔ ہاں ان دونوں کی محبت کی نشانی الهام مجزانہ طور پر محفوظ رہیگی۔ اب ایک خالی گھر میں وہی تھی جس کا وجود عدیل کو جینے پر آماده
ایک پہلو پر لیٹے لیٹے وہ تھک گیا تو کروٹ بدل لی۔ اب اس کی مرحومہ بیوی میں کی تصویر اس کے سامنے گی۔ وہ جب بھی اسے کیا سے کیا وہ اسے جینے کا حوصلہ دے رہی ہے اور حقیقت بھی ہوگی کہ اب اس ما آہستہ آہستہ حوصلہ پیدا ہوتا جارہا تھا۔
وہ احتیاط سے اها……. وال کلاک دوپہر کے ایک بچے کا وقت بتا رہا تھا۔ لازمی راحت آج ٹی پی ۔ تا ہم وہ کل ہی کھانا پکا کر فری م ین کردیا گیا۔ میں نے بهت اعتماد سے گر کھا نکالا اور گرم کرنے
کرنا تھا۔
می 5
Urdu Digest Huma